Posts

Showing posts from October, 2020

Grand Parents Love

Image
 #Grand_Parents_Love دادا جان اور دادی کی محبت ایک نعمت کی طرح ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس نعمت سے نوازا بچپن میں جیسے ہی آنکھ کھولی تو جہاں امی، ابا اور باقی گھر والو کی محبت، پیار اور نگہداری ملی وہاں قدم قدم پر دادا جان اور دادی جان کی محبت کی کچھ خاص اہمیت ہے بچپن کچھ اس طرح گزرا کے جیسے میری ہی حکمرانی ہے کیونکہ میں دادی کا لادلہ جو ٹھرا اور اسی وجہ کر کے میری ہی مرضی پہ فیصلہ ہو کے میں کس دن سکول جاؤں گا یا نہیں جاؤ گا اور گھر میں کیا چیز کیسے ترتیب دینی ہے کیا کیسے ہونا ہے یہ سب تو میری مرضی پہ تھا کیونکہ سب کو پتہ تھا کہ میں اگر رو پڑا تہ دادی سے فیر کوئی بچے گا تھوڑی کیونکہ دادی کا مزاج خاصہ سخت تھا یہ تو سب کو پتہ تھا میری عمر 9سال ہو گی جب دادی جان اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی لیکن اللہ تعالیٰ نے دادی جان کے ساتھ ساتھ دادا جان کی محبت بھی نصیب فرمائی تھی دادا بہت نیک انسان تھے دادا جان کو اللہ تعالیٰ نے کچھ خاص صلاحیتوں سے نوازا تھا ماشااللہ جب پاکستان بنا تھا تو دادا جان نے اپنے ابا جان(یعنی کہ میرے پڑدادا جان کے ہمراہ)ایک بیل پر بیٹھ کر پاکستان ہجرت کی تھی جب ا...