Qasim Ali Shah & Khuram Irshad

#Qasim_Ali_Shah

چشمِ فیض اور دست دہ پارس صِفت جب چھوگئے مجھ کو مٹی سے اٹھایا اور فلک پرکر دیا♥️

شاہ صاحب سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئی اور میری ٹیم نے انکی کامیاب زندگی کی کہانی ریکارڈکی. 

راہنمائی کرنے کا اور حوصلہ افزائی کرنے کی خاصیت اللہ تعالیٰ نے ان میں رکھی ہے انکے پاس بیٹھ کہ اور ان سے بات کرتے ہوئے بھی انسان کچھ نہ کچھ سیکھ رہا ہوتا ہے انکی فاؤنڈیشن میں موجود ہر چیز میں اور انکی تمام ٹیم میں انکی تربیت نظر آتی ہے

مہمان نوازی کہ لئےانکا اور انکی تمام ٹیم کا بے حد شکر گزار ہوں اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں ♥️✨


Writer Profile




#QasimAliShah #QasimAliShahFoundation #QASF #mkhuramirshad #inspiration #motivation #success #leadership #mkm #growth #motivationalvideos #quotes  

Comments

Popular posts from this blog

Azaad Pakistan Conference at Sahiwal-PYTS

How to start freelancing to build a 1000$ Monthly income?